محکمہ داخلہ نے 4 جیل سپرنٹینڈنٹس کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

محکمہ داخلہ نے 4 جیل سپرنٹینڈنٹس کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

محکمہ داخلہ نے 4 جیل سپرنٹینڈنٹس کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

اسد جاوید وڑائچ کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات  کر دیا گیا

علی اکبر کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات کر دیا گیا

جام آصف اقبال کو سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کوٹ لکھپت جیل تعینات کر دیا گیا

سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور اعجاز اصغر کو محکمہ جیل خانہ جات رپورٹ کرنے کی ہدایت

Post a Comment

0 Comments