ملزم شہباز گل کو تفتیش کیلئے 48 گھنٹے کیلئے تفتیشی افسر کے حوالے کیا جائے، حکم نامہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ملزم شہباز گل کو تفتیش کیلئے 48 گھنٹے کیلئے تفتیشی افسر کے حوالے کیا جائے، حکم نامہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر فوجداری نگرانی اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری 

ایڈیشنل سیشن جج ذیبا چوہدری نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا

ملزم شہباز گل کو تفتیش کیلئے 48 گھنٹے کیلئے تفتیشی افسر کے حوالے کیا جائے، حکم نامہ

شہباز گل کا میڈیکل کرا کر رپورٹ ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کی جائے، حکم نامہ

Post a Comment

0 Comments