اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین شاہ کاظمی
اسلام آباد میں 5سے زائد افرادکسی بھی جگہ پر اکٹھا ہونے پر پابندی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سےیہ پابندی 23جولائی2022سے عائد ہے ۔ ڈی سی
ہر قسم کی Gathering جلسے اور جلوس اور ریلی وغیرہ پر پابندی عائد ہے۔ ڈی سی
کسی بھی جگہ پر جلسے جلوس ،ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔ ڈی سی
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی جگہ پر پانچ سی زائد افراد اکٹھے نہ ہوں ۔ڈی سی
کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔ ڈی سی
ذرائع کے مطابق ڈی سی اسلام آباد کی طرف سے پانچ سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی پی ٹی آئی کی طرف سے شہباز گل کے حق میں مظاہرے کرنے کے اعلان کے بعد لگائی گی
0 Comments