اسلام آباد، شہر کے گنجان آباد علاقے ایف ٹین سے موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو معروف انٹرنیشنل ہسپتال کے عملے سے 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

Breaking News

    Loading......

 معروف انٹرنیشنل اسپتال کا عملہ عسکری بینک میں رقم جمع کروانے جا رہا تھا

 عسکری بینک معروف اسپتال کی پارکنگ کے سامنے ہی واقع ہے

 کیش لے جانے والے عملے کے ساتھ سیکورٹی گارڈ بھی تھا

 ڈاکو گن پوائنٹ پر کیش بیگ چھین کر فرار ہو گئے

Post a Comment

0 Comments