پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا، 6 آفیسر سوار تھےے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا، 6 آفیسر سوار تھےے

پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا، 6 آفیسر سوار تھے، کوئٹہ سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہواہے.

آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور کوئٹہ سرفراز علی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹر میں سوار تھے

Post a Comment

0 Comments