اسلام آباد نظام عدل نیوز
توہین عدالت کیس
عام آدمی کو 70سال میں بھی ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ تک رسائی نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ
ضلعی عدالت عام آدمی کی عدالت ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
ماتحت عدلیہ بہت مشکل حالات میں کام کر رہی ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
عمران خان کے تحریری جواب سے مجھے ذاتی طور پر افسوس ہوا، چیف جسٹس اطہر من اللہ
جس طرح گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا، زبان سے کہی ہوئی بات واپس نہیں آتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ
تحریری جواب دوبارہ جمع کرائیں ورنہ ہم کارروائی آگے بڑھائیں گے، چیف جسٹس
توہین عدالت کیسز پر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل لازم ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
اس ملک میں تبدیلی تب آئے گی جب آئین سپریم ہو گا، چیف جسٹس اطہر من اللہ
آج تو کارروائی آگے بڑھائی جانی چاہیے تھی چیف جسٹس آپکو ایک اور موقع دے رہے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
عمران خان کے وکلاء کو 7 روز میں دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم
0 Comments