چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 76 سے زائد اہلکار تعینات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 76 سے زائد اہلکار تعینات



چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 76 سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔

عمران خان کے ساتھ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ایس پی بطور چیف سکیورٹی افسر تعینات ہیں۔

بنی گالہ کی طرف کسی بھی قسم کا کوئی آپریشن تا حال نہیں ہورہا۔

عوام سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ اور جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس قانون کے تحت تمام اقدامات کرے گی۔

اگر کسی دوسرے صوبے سے نفری کی ضرورت پڑی تو باضابطہ درخواست کی جائے گی۔

لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے اردگرد صورتحال پر نظر رکھیں۔

دہشت گردی سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے پولیس کی مدد کریں۔

Post a Comment

0 Comments