اسلام آبادکیپیٹل پولیس کے 8 محرم الحرام کے جلوس کی سکیورٹی کے سخت اقدامات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادکیپیٹل پولیس کے 8 محرم الحرام کے جلوس کی سکیورٹی کے سخت اقدامات

اسلام آباد۔۔                                                 

اسلام آبادکیپیٹل پولیس کے 8 محرم الحرام کے جلوس کی سکیورٹی کے سخت اقدامات

جلوس کے راستوں پر اسلام آباد کیپٹل  پولیس کی بھاری نفری تعینات،ڈی آئی جی آپریشن

جلوس کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ڈرونز کمیروں کی مدد سے ائیر سرویلنس جاری ہے،ڈی آئی جی آپریشن

جلوس کی مانیٹرنگ کیلئے سیف سٹی میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جسکی نگرانی ڈی آئی جی سیف سٹی کر رہے ہیں۔۔۔

جلوس کے راستے میں آنے والی تمام گلیوں اور سڑکوں کو خاردار تاروں سے بند کیا گیا ہے،ڈی آی جی آپریشن

جلوس میں شامل ہونے والے تمام عزاداروں کو میٹل ڈیٹیکٹر سے چیک کیا جارہا ہے،ڈی آئی جی آپریشن 

جلوس کی تمام نگرانی ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشن خود کر رہے ہیں۔۔۔۔ 
 
پولیس عوام رابطہ افسر
اسلام آباد کیپیٹل پولیس

Post a Comment

0 Comments