اسلام آباد راول ڈیم میں ایک بار پھر پانی کی سطح اوپر آگئی سپل ویز کے گیٹ کھولنے کا فیصلہ شہریوں کو الرٹ جاری
اسلام آباد آج دوپہر سوا بارہ بجے راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئے جائیں گے۔ ڈی سی
راول ڈیم اتھارٹی سپل ویز کھولنے سے قبل انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دی گئی ہیں ۔
ریسکیو ٹیموں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی
عوام 144 دفعہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے نالوں کے قریب جانےسے گریز کریں۔ ڈی سی
سپل ویز کھولنے کا انحصار مزید بارش نہ ہونے پر منحصر ہے۔ ڈی سی
0 Comments