پاکستان میں اس وقت سیلاب سے ہونے والی تبائی میں متاثر ین بھایوں کی مددکریں ،محمد نصیر خان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان میں اس وقت سیلاب سے ہونے والی تبائی میں متاثر ین بھایوں کی مددکریں ،محمد نصیر خان

پاکستان میں اس وقت سیلاب سے ہونے والی تبائی میں متاثر ین بھایوں کی مددکریں ،محمد نصیر خان 
راولپنڈی 
پاکستان تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیر اہتمام ڈھوک کھبہ میں لگائے گے سیلاب زردگان ریلیف کیمپ CU 44 اور PP11کے ناظم آعلی محمد نصیر خان سدوزئی نے کہا کے شہریوں سے اپیل ہے پاکستان میں اس وقت سیلاب سے ہونے والی تبائی میں متاثر ین بھایوں کی مددکریں اور اس نیک کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں الحمد للہ میرے قائد سعد رضوی کے حکم پر پورے پاکستان میں امدادی کیمپ لگائے گے ہیں جس میں لاکھوں کے حساب سے امدادی سامان متاثرین فیملی تک بھیجا جا رہا ہے یہ اللہ کی طرف سے ہم پر ازمائش ہے اس میں ہم سب کو مل کر سیلاب سے بے گھر متاثرین کی مدد کرنی ہو گی آ زمائش کی اس مشکل گھڑی میں زیادہ سے زیادہ سیلاب زردگان کی مدد کریں کیونکہ اس وقت بے گھر آفراد کو ہماری مدد کی ضرورت ہے آزمائش کی اس مشکل گھڑی میں پاکستان تحریک لبیک یارسول للہ سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے آخر پر امدادی سامان روانہ کرنے سے قبل محمد نصیر خان سدوزئی چوہدری فیصل محمد صدیق چوہدری محمد اقبال نے دعا کرتے ہوئے کہا کے دکھی انسانیت کی خدمت کر اللہ اور اس کا رسول خوش ہو تاہے

Post a Comment

0 Comments