چین اور بھارت سمیت کئی ممالک کی افواج فوجی مشقوں میں حصہ لینے روس پہنچ گئیں۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق مشترکا فوجی مشقوں میں چین، بھارت، بیلاروس اور شام بھی حصہ لے رہے ہیں۔ مشترکہ فوجی مشقیں یکم سے سات ستمبر تک جاری رہیں گی۔ جس میں 50 ہزار فوجی اہلکار، 1 ایک سو چالیس طیارے اور ساٹھ بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے مشترکہ فوجی مشقیں یکم سے 7 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ فوجی مشقیں مشرقی روس کے سات فائر رینجز پر کی جائیں گی۔
0 Comments