ایک نجی چینل کے ساتھ باقاعدہ سازش کر کے سیاسی عنصر کو ڈالا گیا۔۔
فارن فنڈنگ اور لسبیلہ حادثہ پر تحریک انصاف ایکسپوز ہوا ہے۔
ان چیزوں سے دیہان ہٹانے کے لئے یہ سازش شروع کی گئی
ذمہ داری دو لوگوں فواد چوہدری اور شہباز گل کو دی گئی۔
اس پرواگرام کے تحت ایک منظم ادارے کے خلاف باتیں کی گئیں۔
اس ادارے کا ڈسلپن مثالی ہے۔۔
ہمارے غازی ہمارا فخر ہیں ۔
یہاں تک کے ایک خاص رینک کو پکارا گیا۔۔
0 Comments