چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں دھشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں دھشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج


درج ایف آئی آر کا عکس 

چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان کے

 خلاف تھانہ مارگلہ میں دھشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمہ کا اندراج اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں کیا گیا ہے 
عمران خان کیخلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر اے ٹی سی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
  
عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میںمقدمہ درج کیا گیا

سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میںمقدمہ درج کیا گیا

عمران خان کے خلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ عمران خان کے خلاف ایف آئی آر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے اور یہ مقدمہ ڈیوٹی مجسٹریٹ  کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مقدمے میں سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے اور کام سے روکنے کی دفعات شامل ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق عمران خان نے ایف نائن پارک جلسے میں ایڈیشنل سیشن جج اورپولیس افسران کوڈرایا دھکمایا اور ان کی تقریر کا مقصد پولیس حکام اورعدلیہ کو دہشت زدہ کرنا تھا۔

ایف آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈرانے دھمکانے کا مقصد پولیس افسران اور عدلیہ کو قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے سے روکنا تھا۔

Post a Comment

0 Comments