اسلام آباد ، وفاقی وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ، ذرائع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ، وفاقی وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ، ذرائع

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد ، وفاقی وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ، ذرائع 

اسلحہ لائسنس کے اجراء کو عام لوگوں تک جاری کرنے کی پالیسی تیار ، ذرائع 

لائسنس فیس میں اضافے کے ساتھ فائلر اور نان فائلر کیلئے فکس کرنے کی تجویز ، ذرائع 

غیر ممنوعہ بور لائسنس کی فیس نان فائلر کیلئے ایک لاکھ اور فائلر کیلئے پچاس ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز، ذرائع 

ممنوعہ بور کی فیس فائلر کیلئے ایک لاکھ ،نان فائلر کیلئے دولاکھ مقرر کرنے کی تجویز ،ذرائع 

وزارت داخلہ نے نئی پالیسی مرتب کرکے ویٹ کیلئے وزارت قانون کو ارسال کردی ،ذرائع 

وزارت قانونی سے نئی پالیسی ویٹ ہونے کے بعد وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کی جائے گی ، ذرائع

Post a Comment

0 Comments