سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف کیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف کیس

 سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف کیس 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سماعت کر رہے ہیں

کس قانون کے تحت یہ نام سٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا؟ چیف جسٹس 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ایک مخصوص کردار ہے، چیف جسٹس 

پٹیشنر اعظم خان کی جانب سے قاسم ودود عدالت میں پیش ہوئے

اعظم خان کو کہا گیا کہ ریکارڈ کے ساتھ پیش ہوں، وکیل درخواست گزار 

جب وہ اب پرنسپل سیکرٹری کے عہدے پر ہی نہیں تو کیسے ریکارڈ پیش کریں، وکیل درخواست گزار

اس کیس میں ریکارڈ تو نیب کے پاس ہو گا، چیف جسٹس 

طیبہ گل والے کیس میں بلایا گیا تھا کہ وہ پی ایم آفس آئیں اور وہاں پر رہیں یا نہیں، وکیل درخواست گزار 

جب بھی انہیں بلائیں گے وہ ایکس پاکستان چھٹیوں کے بعد پیش ہو جائیں گے، وکیل درخواست گزار 

آپ جسٹیفائی کریں کہ پی این آئی ایل یعنی سٹاپ لسٹ کیا چیز ہے؟ چیف جسٹس کا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سے استفسار

کیا طیبہ گل کیس میں دیگر تمام لوگوں کو سمن کیا جا چکا ہے؟ چیف جسٹس

کیا اس کیس میں شامل تمام لوگوں کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالا جا چکا؟ چیف جسٹس

خود کو شرمندہ نہ کریں، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سے مکالمہ
 سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلائے تو اعظم خان پیش ہو جائیں، عدالت کا حکم

Post a Comment

0 Comments