فائل فوٹو
نظام عدل نیوز
اسلام آبادسابق وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرے کی اطلاعات
اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو ریلی کو سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی
تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت اور سکیورٹی کے لیے درخواست دی تھی۔ ترجمان ڈی سی اسلام آباد
ٹھوس وجوہات کی بنا پر ریلی نکالنے اور سیکورٹی مہیا کرنے سے معذرت کی گئی۔ ترجمان ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد میں سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر گزشتہ کئی روز سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ ترجمان ڈی سی اسلام آباد
قیادت کے ساتھ ساتھ ریلی شرکاء کی قیمتی جانیں بھی خطرے سے دوچار ہو سکتی ہیں۔ ترجمان ڈی سی اسلام آباد
زیرو پوائنٹ سے ایف نائین پارک تک روڈ پر ٹریفک کا شدید دباؤ بھی سیکورٹی رسک بن سکتا ہے۔ ترجمان ڈی سی اسلام آباد
پی ٹی آئ رہنما علی نواز اعوان کی درخواست کا بروقت جواب بھجوا دیا گیا ہے ۔ترجمان ڈی سی اسلام آباد
0 Comments