پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں انسانی سوداگری اورجبری مشقت کی روک تھام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں انسانی سوداگری اورجبری مشقت کی روک تھام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں انسانی سوداگری اورجبری مشقت کی روک تھام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ، 

ورکشاپ کا انعقادسسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے کیا گیا،

تربیتی ورکشاپ میں ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان،ایس ایس پی اسلام آبادپولیس ڈاکٹر نوید عاطف،ڈی ایس پی لیگل، ایگزیکٹو ڈائریکٹرسید کوثر عباس، کنسلٹنٹ وقار حیدر،سینئر صحافی صالح مغل اورتفتیشی افسران نے شرکت کی، 

تربیتی ورکشاپ میں تفتیشی افسران کو انسانی سوداگری اور جبری مشقت کے قانون کے متعلق لیکچر ز دئیے گئے، خواتین،بچوں،معذورافراد،اورٹرانسجینڈرکا تحفظ کرنا ہماری اخلاقی اورقانونی ذمہ داری ہے،ایس ایس پی نوید عاطف۔ قانون پر موثرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان۔تفصیلات کے مطابق پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں انسانی سوداگری اورجبری مشقت کی روک تھام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ، ورکشاپ کا انعقادسسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے کیا گیا،تربیتی ورکشاپ میں ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان،ایس ایس پی اسلام آبادپولیس ڈاکٹر نوید عاطف،ڈی ایس پی لیگل، ایگزیٹو ڈائریکٹرسید کوثر عباس، کنسلٹنٹ وقار حیدر،سینئر صحافی صالح مغل اورتفتیشی افسران نے شرکت کی، تربیتی ورکشاپ میں تفتیشی افسران کو انسانی سوداگری اور جبری مشقت کے قانون کے متعلق لیکچر ز دئیے گئے،ایس ایس پی ڈاکٹر نوید عاطف نے کہاکہ خواتین،بچوں،معذورافراد،اورٹرانسجینڈرکا تحفظ کرنا ہماری اخلاقی اورقانونی ذمہ داری ہے،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے کہاکہ قانون پر موثرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا،اس حوالے سے تفتیشی افسران کو خصوصی  تربیت دی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے نمائندگان کا اہم ورکشاپ کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا،تقریب کے اختتام پر شرکا ء میں سرٹیفکیٹ اورشیلڈز تقسیم کی گئیں۔

Post a Comment

0 Comments