اسلام آباد جب ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تو پٹیشنر اس وقت لاہور کی ریلی میں شریک تھا ،اسد عمر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد جب ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تو پٹیشنر اس وقت لاہور کی ریلی میں شریک تھا ،اسد عمر


نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد جب ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی
 گئیں تو پٹیشنر اس وقت لاہور کی ریلی میں شریک تھا ،اسد عمر 

اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اسد عمر کی نے سیشن عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی 


دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر درج مقدمہ

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اسد عمر کی نے سیشن عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی 

اسد عمر نے درخواست ضمانت وکیل سردار مصروف خان کے ذریعے دائر کی  

 پولیس کے سامنے شامل تفتیش ہونے کو تیار ہوں ، اسد عمر کی درخواست

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا، ضمانت منظور کی جائے، استدعا

خدشہ ہے کہ سوسائٹی میں تضحیک کے لیے گرفتار کیا جائے گا، اسد عمر

جب ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تو پٹیشنر اس وقت لاہور کی ریلی میں شریک تھا ، درخواست

درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی

Post a Comment

0 Comments