تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے حوالے قائم انکوائری کمیشن کا اجلاس
شیریں مزاری، ڈی سی اسلام آباد، سابق ایس پی سٹی،اور ایس ایچ کوہسار کمیشن کے سامنے پیش
شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق تھانہ کوہسار کا ریکارڈ پولیس نے انکوائری کمیشن کو پیش کردیا
پیش ہونے والے افسران سے کمیشن کے،سوالات
انتظامیہ اور پولیس کے بیانات پر کمیشن نے جرح بھی کی
0 Comments