سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد نظام عدل نیوز 
اسلام آباد ہائیکورٹ 

سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر سماعت کریں گے

سٹاپ لسٹ میں نام شامل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست 

سٹاپ لسٹ میں نام شامل کیا جانا غیر قانونی اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، درخواست 

بیرون ملک جانے کیلئے چھٹی لی ، 25اگست سے 25 ستمبر تک چھٹی منظور ہو چکی ہے، درخواست 

چھٹی لینے کے بعد پتہ چلا نام سٹاپ لسٹ میں دوبارہ شامل ہے، درخواست

عدم اعتماد پر ووٹنگ کی رات ہی نام سٹاپ لسٹ پر ڈالا گیا تھا، درخواست 

18اپریل کو ہائیکورٹ مے ہمارے نام سٹاپ لسٹ سے ہٹانے کا حکم دیاُتھا، درخواست 

عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت سے ایک روز قبل ضابطہ اخلاق جاری 

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری کردیا 

کورٹ روم نمبر ون میں دوران سماعت کس کو داخلے کی اجازت ہو گی ؟ سرکلر جاری 

کورٹ روم نمبر ون میں انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی ، سرکلر

پندرہ کورٹ رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں موجودگی کی اجازت ہو گی ، سرکلر 

ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ بار کے پانچ پانچ وکلا کو اجازت ہو گی ، سرکلر 

عمران خان کی لیگل ٹیم کے 15 وکلا کمرہ عدالت میں موجود ہو سکیں گے، سرکلر 

اٹارنی جنرل آفس اور ایڈوکیٹ جنرل آفس سے 15 لا افسران کو اجازت ہو گی ، سرکلر 

عمران خان کی لیگل ٹیم ، وکلا باڈیز ، اٹارنی جنرل ، ایڈووکیٹ جنرل آفس آج لسٹیں جمع کرائیں، سرکلر  

اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کو بھی 15 صحافیوں کی لسٹ جمع کرانے کی ہدایت

لسٹوں کی فراہمی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کا رجسٹرار آفس پاس جاری کرے گا

کورٹ ڈیکورم کو برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس سیکورٹی انتظامات کرے، سرکلر

لارجر بنچ کل دن اڑھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا ، سرکلر

Post a Comment

0 Comments