اسلام آباد سیشن کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سیشن کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام 

اسلام آباد سیشن کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر 
 
حکومت نے پی ٹی آئی کے ساتھ حساب برابر کرنے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کیا، درخواست

تفتیش میں پولیس شہباز گل پر کوئی الزامات ثابت نہیں کر سکی ، درخواست

سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ، درخواست

شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی جائے ، استدعا 

شہباز گل نے وکیل فیصل فرید چوہدری اور علی بخاری کے ذریعے درخواست دائر کی

Post a Comment

0 Comments