اسلام آباد سینئر صحافی حسن ایوب خان کے والد محترم مسلم لیگی وسماجی شخصیت شاہین اکبر خان آف گولڑہ کی سرزمین پر سپردخاک

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سینئر صحافی حسن ایوب خان کے والد محترم مسلم لیگی وسماجی شخصیت شاہین اکبر خان آف گولڑہ کی سرزمین پر سپردخاک

اسلام آباد سینئر صحافی حسن ایوب خان کے  والد محترم مسلم لیگی وسماجی شخصیت شاہین اکبر خان آف گولڑہ کی سرزمین پر سپردخاک 

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

پاکستان مسلم لیگ کے سابقہ رکن قومی ا سمبلی انجم عقیل خان کے برادر ان لاء سینئر صحافی وتجزیہ نگار حسن ایوب خان اور محسن ایوب خان کے والد محترم مسلم لیگی وسماجی شخصیت شاہین اکبر خان آف گولڑہ جو گزشتہ روز ملائشیا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے جن کا نماز جنازہ ایئر پورٹ انکلیو خداداد سٹی میں ادا کیا گیا جنازے میں راجہ ظفرالحق، ملک ابرار احمد، ملک افتخار احمد، طارق فضل چوہدری، ضیاء اللہ شاہ، دانیال چوہدری، چوہدری واجد ایوب، راجہ جاوید اخلاص، ذیشان نقوی، ملک ساجد، ملک شوکت، صفدر صدیق، انجم فاروق پراچہ، پیر آف گولڑہ شریف، راجہ حنیف، عامر خان، نعیم احمد، پیرزادہ راحت قدوسی، سردار نسیم، شکیل اعوان، چوہدری امجد ایوب، راجہ عظمت، ایم ساجد عباسی، کرم خان، ریاض پراچہ اور دیگر سیاسی وسماجی، صحافتی، عسکری، ضلعی انتظامیہ کے افسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ کے سابقہ رکن قومی ا سمبلی انجم عقیل خان کے برادر ان لاء سینئر صحافی وتجزیہ نگار حسن ایوب خان 
اور محسن ایوب خان کے والد محترم مسلم لیگی وسماجی شخصیت شاہین اکبر خان آف گولڑہ کی نماز جنازہ میں ادا کی جارہی ہے

Post a Comment

0 Comments