شہباز گل پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہباز گل پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد نظام عدل نیوز 

شہباز گل پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر 

درخواست اسد عمر اور بابر اعوان نے دائر کی

درخواست میں شہباز گل کے طبی معائنہ کے لیے غیر جانبدار ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا

پولیس کو شہباز گل پر پریشر ڈال کر اعترافی بیان لینے سے روکا جائے ، استدعا 

شہباز گل پر جسمانی تشدد کی خبریں میڈیا پر بھی آ چکی ہیں ، درخواست

شہباز گل کی تشدد کے بعد جسمانی اور دماغی حالت بہتر نہیں جو اسکی زندگی کے لیے خطرہ ہے، درخواست

شہباز گل کو حراست میں رکھنے کا مقصد صرف جسمانی تشدد کرنا مقصود یے، درخواست

عدالت شہباز گل کے جسمانی تشدد سے روکنے کا حکم جاری کرے، استدعا

 آئی جی اسلام آباد ، وزارت داخلہ ، ایس ایچ او کوہسار اور شہباز گل درخواست میں فریق

Post a Comment

0 Comments