وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو

وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج تھا اس کے لیے پیش ہوا

شہباز گل کی ضمانت کی تاریخ لگی تھی حکومت تاخیری حربی اپنا رہی ہے

لاہور میں میرے خلاف مقدمات ہوئے راولپنڈی میں 25 مئی کو بھی مقدمات درج ہوئے

عمران خان سے لیکر سب کے خلاف درجنوں مقدمات درج ہوئے ہیں

جتنا حکومت ذہنی جسمانی تشدد کریگی ہم حقیقی آزادی کی جنگ لڑتے رہیں گیں

عمران خان پاکستان کی ریاست اور معیشت ہنستی بستی چھوڑ کر گئے تھے

Post a Comment

0 Comments