اسلام آباد چیف کمشنر اسلام آباد محمد عثمان کو چیئرمین سی ڈی اے کا چارج بھی دینے کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد چیف کمشنر اسلام آباد محمد عثمان کو چیئرمین سی ڈی اے کا چارج بھی دینے کا فیصلہ

فائل فوٹو 

اسلام آباد چیف کمشنر اسلام آباد محمد عثمان کو
 چیئرمین سی ڈی اے کا چارج بھی دینے کا فیصلہ 


نظام عدل نیوز اسلام آباد ظاہر حسین کاظمی 

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تعیناتی کا معاملہ

چیف کمشنر اسلام آباد محمد عثمان کو چیئرمین سی ڈی اے کا چارج بھی دینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دیدی، ذرائع

چیف کمشنر اسلام آباد محمد عثمان سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ہیں 

اس وقت چیئرمین سی ڈی اے کا عہدہ خالی ہے

وفاقی حکومت نے عامر علی احمد کو چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے سے ہٹادیا تھا

Post a Comment

0 Comments