وفاقی وزیر سمندر پاکستانیز ساجد حسین طوری کا وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ
ساجد حسین طوری کا بلاول بھٹو زرداری سے عراق اور ایران جانے والے پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کی درخواست،
زائرین کے لیے ایک جامع پالیسی مرتب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری
اربعین کے موقع پر ہر سال لاکھوں زائرین امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے عراق جاتے ہیں، ساجد حسین طوری
ایران اور عراق کے ویزوں کے حصول میں زائرین کو کافی مشکلات کا سامنا ہے، وفاقی وزیر ساجد طوری
بعض لوگ زیارت کے بہانے عراق اور ایران جاتے ہیں اور وطن واپس نہیں آتے، ساجد حسین طوری
ایسے مٹھی بھر لوگوں کی وجہ سے حقیقی عازمین کو مشکلات کا سامنا ہے، ساجد حسین طوری
ایران اور عراق کے سفارتخانوں کے لیے ایسے لوگوں کی سکروٹنی کرنا مشکل ہے، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری
پالیسی کے تحت سالار کو تمام زائرین کو وطن واپس لانے کا پابند کیا جائے، ساجد حسین طوری
زائرین کو واپس نہ لانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری
عراقی حکومت سے چالیس سال سے کم عمر کے زائرین کے ویزوں پر عائد پابندی ختم کروائی جائے، ساجد حسین طوری
پاکستانی زائرین کو ایران میں ملٹی انٹری ویزا دینے پر بات چیت کیجائے، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری
زائرین کو لے جانے والی پاکستانی بسوں کو ایران اور عراق میں داخلے کی اجازت دلوائی جائے، ساجد حسین طوری
پاکستانی زائرین کے لیے مہران یا چیلمچی بارڈر کے ذریعے عراق جانے والے زمینی روٹ بحالی کئے جائے، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری
دراین اثنا ساجد حسین طوری کو وزارت خارجہ نے بتایا کہ ملٹی انٹری ویزہ کے متعلق ایرانی حکام سے بات چیت ہو چکی ہے،
انقریب پاکستانی زائرین کو ایران کے ڈبل انٹری ویزے کی اجازت دی جائیگی، ساجد حسین طوری
0 Comments