وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی سینئر رہنماء ساجد حسین طوری کا پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج پر ردعمل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی سینئر رہنماء ساجد حسین طوری کا پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج پر ردعمل

وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی سینئر رہنماء ساجد حسین طوری کا پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج پر ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج قابل مذمت ہے، ساجد حسین طوری

عمران خان ملکی اداروں کو متنازعہ بنا کر اانتشار پھیلانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری 

تحریک انصاف نے کبھی پر امن احتجاج نہیں کیا، ساجد حسین طوری

غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے  پر عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے، ساجد حسین طوری 

تاریخی فیصلے سے الیکشن کمیشن نے عمران خان کا جھوٹا بیانیہ عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے، ساجد حسین طوری 

عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا بیان حلفی جمع کیا، وفاقی وزیر ساجد طوری 

عمران خان نہ کبھی صادق و امین تھے اور نہ رہے ہیں، پیپلز پارٹی رہنما ساجد طوری 

عمران خان الیکشن کمیشن اور پوری قوم سے معافی مانگیں، پیپلز پارٹی رہنما ساجد طوری 

آٹھ سال تک عمران خان جھوٹ بولتے رہے اور تاخیری حربے استعمال کرتے رہے، ساجد حسین طوری 

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا اور سماعت ان کیمرا چلانے کی درخواست کی، ساجد طوری 

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے 13 بینک اکائونٹس چھپائے، ساجد حسین طوری 

غیر قانونی اور غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ لیکر عمران خان مدینہ کی ریاست بنانے کا دعوہ کر رہے، ساجد حسین طوری

Post a Comment

0 Comments