اسلام آباد ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹیزاسلام آبادکامران چیمہ کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹیزاسلام آبادکامران چیمہ کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹیزاسلام آبادکامران چیمہ کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس 

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی

اسلام آباد ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹیزاسلام آبادکامران چیمہ نے کوآپریٹو سوسائیٹیز کی انتظامیہ سےڈینگی خاتمے کو حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ 

تمام سوسائٹیزکو ڈینگی کے خاتمے کے لئے موثر حکمت عملی اپنانے کے لئے کہا گیا تھا۔ ڈپٹی رجسٹرار 

سوسائیٹیز میں کئے گئے اقدامات کے بارے میں سوسائیٹیز انتظامیہ نے بریف کیا۔  

ڈپٹی رجسٹرار نے ہدایات دیں کہ تمام سوسائیٹیز ضلعی انتظامیہ کے ساتھ آن لائن پرفارمنس ڈیٹا شئیر کریں ۔

ڈینگی ٹیموں کی لاروا چیکنگ  اور سیکورٹی کے لئے موثر انتظامات کریں ۔ ڈپٹی رجسٹرار

Post a Comment

0 Comments