نظام عدل نیوز اسلام آباد سید ظاہر حسین کاظمی
وفاقی دارلحکومت کے مختلف پارکس میں ایکسائز کی مختلف سروسز دی جارہی ہیں جبکہ وہاں موجود لوگوں سے ایکسائز کی سروسز پر تاثرات سنے جبکہ شکایات کے حوالے سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور مجمعوعی طور پر عوام نے اس سروس کو سراہا۔
دوسری جانب اسلام آباد سٹی ایپ کے زریعے اب ایکسائز سروسز کی فیسیں جمع کرانے کا عمل شروع ہو چکا یے۔ جس میں نئی گاڑی کی رجسٹریشن ٫ گاڑی ٹرانسفر کی فیس اور ٹوکن ٹیکس جیسے سہولیات موجود ہیں اب نیشنل بنک کے ساتھ ساتھ فیس جمع کرانے کی سہولیات کریڈٹ کارڈز کے زریعے بھی جمع کرائی جا سکتی ہیں۔جبکہ عوام کی سہولت کے لئے ڈور ٹو ڈور سروس کا بھی پہلے سے آغاز کیا جا چکا جس سے لوگ روزانہ گاڑی کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر گھر میں رہتے ہوئے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔
0 Comments