اسلام آباد کیپیٹل پولیس
ملزم شہباز شبیر کیس کے متعلق بنی گالہ ہاوس کے سرچ وارنٹ کا معاملہ۔
ملزم شہباز شبیر کیس تفتیش کے مراحل میں ہے۔
اس مرحلہ میں تفتیش کے متعلق غلط افواہیں پھیلانا کیس پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔
0 Comments