پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے نوٹیفکیشن جاری
عامر جان کو کمشنر لاہور ڈویژن تعینات کر دیا گیا
سمن رائے کو ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن تعینات کر دیا گیا
ذیشان جاوید کو ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سید نجف اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ڈاکٹر واصف خورشید کو سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا
عمر جہانگیر کو ڈائریکٹر جنرل لائیبریر تعینات کر دیا گیا
0 Comments