وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

 وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
نظام عدل نیوز اسلام آباد 
وزیراعظم شہباز شریف کو نوشہرہ میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔ شہبازشریف مہمند ڈیم کی جگہ کا دورہ بھی کریں گے۔

وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا، میٹنگ میں وزرائے اعلیٰ اور مسلح افواج کی قیادت بھی شریک ہوگی۔ سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Post a Comment

0 Comments