اسلام آباد پولیس تاحال شہباز گل کا موبائل فون برآمد نہ کر سکی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد پولیس تاحال شہباز گل کا موبائل فون برآمد نہ کر سکی

شہباز گل کے خلاف درج مقدمہ،تفتیش کا معاملہ

پولیس نے شہباز گل کا پمز اسپتال سے طبی معائنہ کروا لیا 

میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کو طبی معائنہ ہے بعد مکمل طور پر صحت مند قرار دے دیا 

شہباز گل کی صحت کو کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں پولیس ذرائع 

شہباز گل کا نجی ٹی وی پر دیئے گئے بیان کا ٹرانسکرپٹ بھی تفتیشی ٹیم نے حاصل کرلیا

بیان کا ٹرانسکرپٹ پیمرا سے حاصل کیا گیا

اسلام آباد پولیس تاحال شہباز گل کا موبائل فون برآمد نہ کر سکی 

پولیس کو تاحال تحریر لکھا صحفہ برآمد کرانے میں بھی ناکامی کا سامنا

Post a Comment

0 Comments