اسلام آباد میں ڈینگی سے بچاؤ اور اسکو کنٹرول کرنے کے لیے ڈی سی آفس میں اہم اجلاس
اسلام آباد میں آئی سی ٹی/ایم سی آئی کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ اور کنٹرول کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ سیکرٹریٹ، نیلور، صدر اور رورل کے اے سیز کے ساتھ یوسی سیکرٹریز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
0 Comments