مسلم لیگی رہنما و ایم ایس پنجاب کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ملک مقبول احمد خان جو کہ گزشتہ روز مری روڈ رحمان آباد کے نزدیک روڈایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

مسلم لیگی رہنما و ایم ایس پنجاب کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ملک مقبول احمد خان جو کہ گزشتہ روز مری روڈ رحمان آباد کے نزدیک روڈایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

راولپنڈی نظام عدل نیوز
مسلم لیگی رہنما و ایم ایس پنجاب کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ملک مقبول احمد خان جو کہ گزشتہ روز مری روڈ رحمان آباد کے نزدیک روڈایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور ان کی دائیں ٹانگ بھی فریکچر ہوگئی تھی،سوموار کو مسلم لیگی رہنماؤں بیرسٹرچوہدری دانیال تنویر،ضیاء اللہ شاہ،نصیر خان ایڈوکیٹ،شاہد عمران،راجہ نواز،راحیل عباسی،تنویر اختر شیخ و دیگرنے بے نظیر بھٹو ہسپتال جاکر ڈاکٹر ملک مقبول احمد خان کی عیادت کی انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیئے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments