اسلام آباد (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی ) جی نائن میں ایڈوکیٹ سمیع اللہ کاکڑ کی
موت کا معمہ حل ناہو سکا
ایڈوکیٹ سمیع اللہ کو قتل کیا گیا یا طبعی موت پولیس کی تحقیقات جاری
ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل
کمیٹی میں ایس ڈی پی او مارگلہ ،ایس ایچ او سمیت انوسٹیگیشن آفیسر شامل
ایڈوکیٹ سمیع اللہ کاکڑ کی لاش دو اگست کو انکے فلیٹ سے ملی تھی
تھانہ کراچی کمپنی میں نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ بھی درج ہے
ایڈوکیٹ سمیع اللہ کے جسم کے نمونے فرانزک لیب بھیجے جا چکے ہیں ،پولیس
فرانزک لیب سے آنے والے نمونوں سے موت کا تعین ہو گا ،پولیس
مختلف پہلوؤں سے بھی تحقیقات جاری ہیں ،پولیس
0 Comments