اسلام آباد جیل سپرٹینڈنٹ ،آئی جی اسلام آباد میڈیکل افسر کو بھی تین بجےعدالت میں پیش ہوں،عدالت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد جیل سپرٹینڈنٹ ،آئی جی اسلام آباد میڈیکل افسر کو بھی تین بجےعدالت میں پیش ہوں،عدالت

اسلام آباد  جیل سپرٹینڈنٹ ،آئی جی اسلام اور میڈیکل افسر کو بھی تین بجےعدالت میں پیش ہوں،عدالت 

نظام عدل نیوز 
اسلام آباد ہائی کورٹ

فیصل چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

عدالت نے جیل سپرٹینڈنٹ ،آئی جی اسلام اور میڈیکل افسر کو بھی تین بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ بھی ابھی تک جمع نہیں کرائی

اس سے لگتا وہ ٹھیک نہیں ہیں لیکن ان کی صحت مند رپورٹ بنانے کا پریشر ہے

ان پر تشدد ہوا ہے یہ سب کو معلوم ہے

ہمیں ملنے بھی نہیں دیا جا رہا

اب 3 بجے تک سب کچھ ٹائی اپ ہو گا

Post a Comment

0 Comments