نظام عدل نیوز
اسلام آباد ہائی کورٹ ،سابق ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور کی ایف آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کے خلاف تادیبی کاروائی عدالتی اجازت سے مشروط کردی
عدالت کی درخواست گزار عامر منظور کو ایف آئی اے میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے وکیل محمد احمد پنسوتا عدالت کے سامنے پیش ہوئے
ایف آئی اے انکوائری میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی پر پی ایس ایل رائٹس غلط دینے کا الزام ہے
0 Comments