ملکہ کوہسار مری سیاحوں کی طرف سے مری میں بتدریج اضافہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ملکہ کوہسار مری سیاحوں کی طرف سے مری میں بتدریج اضافہ

ملکہ کوہسار مری سیاحوں کی طرف سے مری میں بتدریج اضافہ 

ایس پی کوھسار حیدر علی ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کےلئے فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل 

ایس پی کوھسار حیدر علی  خود فیلڈ میں موجود رہ کرجوانوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ 

ویک اینڈ پر رش کی صورتحال کے پیش نظر ڈویژن کے ایس ایچ اوز اور اہلکار تعینات کر دیے گئے۔ 

بہترین حکمت عملی کے باعث مری کی کسی شاہراہ پر رش نہیں بننے دیا جا رہا ہے۔ایس پی کوھسار حیدر علی ،

تنگ سڑکوں اور دو طرفہ ٹریفک چلنے کے باوجود ٹریفک کی بلاتعطل روانی جاری ہے۔ ایس پی کوھسار حیدر علی 

 ٹریفک کی روانی کے لیے ضلع پولیس  مسلسل پیٹرولنگ کر رہے ہیں ۔ ایس پی کوھسار حیدر علی ،

سیاحوں کی سہولت کےلئے ان میں آگاہی و احتیاطی پمفلٹ بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں ایس پی کوھسار حیدر علی 

دور دراز سے آنے والے سیاح رش کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے مری کا سفر کریں۔ایس پی کوھسار حیدر علی 

*مری آنیوالے سیاح کسی قسم کی مدد و رہنمائی کےلئے ہیلپ لائن15اور1757یا ایس پی آفس نمبر 0519269277پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ایس پی کوھسار حیدر علی*

سیاحوں کے سفر کو محفوظ ،پر سہولت اور خوشگوار بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ،ایس پی کوھسار حیدر علی،

کوھسار ڈویژن مری

Post a Comment

0 Comments