چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لئے ہمیں یونین کونسل سطح تک گھر گھر عوامی رابطہ مہم جاری رکھنی ہے اور پارٹی کو مضبوط کرنا ہےراجہ خرم نواز کا منعقدہ تقریب میں شریک شرکاء سے خطاب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لئے ہمیں یونین کونسل سطح تک گھر گھر عوامی رابطہ مہم جاری رکھنی ہے اور پارٹی کو مضبوط کرنا ہےراجہ خرم نواز کا منعقدہ تقریب میں شریک شرکاء سے خطاب

 


اسلام آباد( نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی )حلقہ این اے 52 یونین کونسل پاگ پنوال ڈیرہ ممبر آصف پر سابق رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 52 راجہ خرم نواز نے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی اور آزادی کیک بھی کاٹا،جبکہ اس موقع پر یونین کونسل سہالہ،مغل،پاگ پنوال اور کرپا کے تنظیمی عہدیداروں میں نوٹیفیکیشن بھی تقسیم کئے گئے
راجہ خرم نواز نے تمام عہدیداروں کو مبارکباد دی اور پارٹی کے لئے بھرپور خدمات انجام دینے کے لئے کوشاں رہنے کی ہدایت بھی کی،
آپ سب ہمارا سرمایہ ہیں ،اپنے پاکستان اور کپتان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لئے ہمیں یونین کونسل سطح تک گھر گھر عوامی رابطہ مہم جاری رکھنی ہے اور پارٹی کو مضبوط کرنا ہے، راجہ خرم نواز
تقریب میں جنرل سیکریٹری حلقہ این اے 52 ملک اخلاق احمد اعوان ،سابق چیئرمین یونین کونسل کرپا راجہ زاہد حسین، حلقہ این اے 52 کی مرکزی تنظیم سے سید اسد علی شاہ ممبر راجہ آصف، قاضی خرم، حاجی یوسف،آغا چوہدری وحید،حمزہ ظفر،طیب جعفری اور دیگر سینئر ممبران نے تقریب میں شرکت کی 
تمام یونین کونسلز اور وراڈ لیول پر تنظیم سازی کا مرحلہ وار عمل جاری ہے

Post a Comment

0 Comments