نظام عدل نیوز اسلام آباد
اسلام آباد ہائی کورٹ نےشہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کے خلاف کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا
سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور میڈیکل افسر جیل ریکارڈ سمیت طلب
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی نوٹسسز جاری
فریقین کو نوٹسسز جاری کرکے تین بجے ہائی کورٹ طلب کرلیے گئے
0 Comments