اسلام آباد
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارردوبدل پرمزید مشاورت کا فیصلہ
پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کا بھی امکان
حکموت کا قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری بھی متوقع
ہائی اوکٹین کی طرح تمام پٹرولیم مصنوعات کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر بھی غور
وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے شاہد خاقان عباسی کی مشاورت سے رپورٹ طلب
پٹرولیم مصنوعات پر مشاورت کا عمل جاری رکھنے کا بھی فیصلہ
پٹرولیم کمپنیوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی جائے گی،
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے فارمولے کی منظوری کا بھی امکان
0 Comments