اسلام آباد تھانہ کرپا کے علاقے میں سات سالہ بچی کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا
تھانہ کرپا میں ایک خاتون نامزد اور ایک نامعلوم نوجوان کیخلاف مقدمہ درج
میری والدہ بیوی ختم قرآن پر گئیں تو ساتھ سات بیٹی مائرہ بھی گئی
بیٹی چھت پر گئی تو اچانک جلنے کی سمل آئی
چھت پر دیکھا تو بستر کو آگ لگی تھی جبکہ بیٹی موجود نہیں
پڑوسی خاتون عربیہ بی بی کو سڑک کی طرف بھاگتے دیکھا ساتھ ایک نامعلوم لڑکا بھی تھا مقدمہ
بیوی کے تلاش کرنے پر بچی کی چلی ہوئی لاش پانی پانی کی ٹینکی سے ملی مقدمہ
0 Comments