ایف آئی اے،وفاقی اور صوبائی پولیس کو سنگین مقدمات مطلوب دہشتگردوں کی ریڈ بک تیار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایف آئی اے،وفاقی اور صوبائی پولیس کو سنگین مقدمات مطلوب دہشتگردوں کی ریڈ بک تیار

ایف آئی اے،وفاقی اور صوبائی پولیس کو سنگین مقدمات مطلوب دہشتگردوں کی ریڈ بک تیار 

وفاقی تحقیقاتی ادارے کو 45،اسلام آباد پولیس کو 33 دہشتگرد مطلوب 

گلگت بلتستان20،کے پی کے پولیس کو 850دہشتگرد مطلوب 

بلوچستان پولیس کو 127،سندھ کو 138 دہشتگرد مطلوب ہیں 

ملک کے سب سے بڑے صوبے کو 118دہشتگرد مطلوب ہیں 

ایف آئی اے نے مجموعی طور پر انتہائی مطلوب 1331 دہشتگردوں کی سالانہ ریڈ بک جاری کی

مطلوب دہشتگردوں میں ٹی ٹی پی کمانڈر مولانا صدر حیات کے سر قیمت 80 لاکھ مقرر

ریڈ لسٹ میں شامل دہشتگردوں نورزیب خان خے سر کی قیمت چالیس لاکھ مقرر 

دہشتگرد انعام اللہ اورنعمت اللہ کے سر کی قیمت بھی چالیس چالیس لاکھ مقرر

دہشتگردوں ضیاء اللہ خان اور محمد سعید کے سر کی قیمت تیس تیس لاکھ مقرر

دہشتگرد قیصر خان اقر ثاقب رحمن کے سر کی قیمت بھی تیس تیس لاکھ مقرر

ٹی ٹی پی ٹارگٹ کلر یاسر کے سر کی قمیت تیس لاکھ مقرر

Post a Comment

0 Comments