اسلام آباد ،سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا فیصلہ
سی ڈی اے ذرائع کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں نئے چیرمین کی تعیناتی کے بعد بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا فیصلہ کیا گیا شعبہ ایچ آر ڈی نے گریڈ 17 اور اوپر کے گریڈ کے فہرستیں بھی تیارکرلی گئی ہیں چیرمین سی ڈی اے نے چارج لیتے ہی شعبہ ایچ ارسے افسران کے تبادلوں اور تقرریوں بارے میں رپورٹ طلب کرلی تھی ادارے میں اہم عہدوں پر تعینات ڈیپوٹیشن افسران کو واپس اپنے اپنے محکموں میں واپس بھیجوانے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے افسران کے تبادلوں اور نئی تقرریوں کے بارے میں آئندہ چندروز میں اہم فیصلے کئے جائیں گئے
0 Comments