اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مرکزی رہنما علامہ بشارت حسین امامی کی پریس کانفرنس
امام حسین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج 9 محرم کے جلوس ملک پھر میں رواں ہیں
امام حسین نے بعیت یزید کے سوال پر کہا کہ میرے جیسا تیرے جیسے کی بیعت نہیں کرسکتا
امام حسین نے اپنے نانا کی شریعت بچانے کے لئے مدینہ سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ کربلا کا سفر باندھا
10 محرم کو امام حسین نے اپنے 72 جانثاروں کے ساتھ قربانی پیش کی
امام حسین کی عزاداری کے پروگرام دنیا بھر کی طرح پاکستان میں جاری و ساری ہیں
قائد ملت جعفریہ آقائے حامد موسوی کی تعلیمات کے مطابق عزاداری امام حسین کے پروگرام 8 ربیع الاول تک جاری رہیں گے
امام حسین حریت کی تحریکوں کا محور ہیں
کشمیر و فلسطین کی تحریکیں کربلا سے جلا لیتی ہیں
وطن عزیر کے مسائل سے کا حل بھی پیغام حسین کو اجاگر کرنے میں ہے
پیمرا کی امام حسین کے پروگراموں کو دیکھانے پر پابندی آئین پاکستان کے خلاف ہے
حسین امن و آشتی کا پیغمبر ہے
پیمرا فوری اس قدغن کا خاتمہ کرے
پیغام حسین پر پابندی یزیدیت کو پروان چڑھانا ہے
قائد ملت جعفریہ آقائے موسوی کہ چکے کہ شیعہ سنی میں کوئی تفرقہ نہیں ڈال سکتا
افغانستان میں میلاد اور عاشورہ پر پابندی لگا دی گئی ہے
یہ پابندیاں اور قدغنیں حسینت کو روک نہیں سکتی
حکومت کالعدم لوگوں کو پابند کرنے کی بجائے عزاداروں پر مقدمات بنا رہی ہے
دہشت گردوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا جائے عزاداروں کو پابند نہ کیا جائے
ضیاء الحق کے خلاف 8 ماہ ایجی ٹیشن کرکے موسوی جونیجو معاہدہ حاصل کیا
موسوی جونیجو معاہدہ پاکستان میں عزاداری کی جلوسوں کی ضمانت ہے
سندھ اور کشمیر کے علاؤہ حکومت نے تاحال محرم عزاداری سیل قائم نہیں کئے
حکومت فوری عزاداری سیل قائم کرے تاکہ مسائل کو حل کیا جاسکے
وطن ہمیں ہر چیز سے زیادہ عزیز ہے
جس طرح حسین کو مدینہ پیارا تھا ہمیں پاکستان پیارا ہے
ہمارے قائد آقائے موسوی کہ چکے کہ عزاداری ہماری شہ رگ ہے
شہ رگ ہے بغیر کوئی ژندہ نہیں رہ سکتا
عزاداری پر کوئی پابندی قبول نہیں کرسکتے
عاشورہ کے جلوسوں کے لئے حکومت بہترین انتظامات کرے
افواج پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں
افواج پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے
0 Comments