اسلام آبادپولیس نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادپولیس نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

اسلام آبادپولیس نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی 

پمز اسپتال کی میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں جمع کرائی گئی 

 چار سینیر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہبازگل کا طبی معائنہ کیا، میڈیکل رپورٹ 

شہبازگل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے اور ضرورت پڑھنے پر برونکڈیلٹر استعمال کرتےہیں،میڈیکل رپورٹ

شہبازگل کو سانس لینے میں مسئلہ اور جسم میں درد محسوس کررہے ہیں ،میڈیکل رپورٹ

کندھے، گردن اور چھاتی کے بائیں جانب شہبازگل درد محسوس کررہے ہیں ،میڈیکل رپورٹ

شہبازگل کا فوراً ای سی جی  کیاگیاتھا،میڈیکل رپورٹ

شہبازگل کا ایکس رے ، یورک خون اور دل کا ٹیسٹ کرنا ضروری ہے، میڈیکل بورڈ کا مشورہ

شہبازگل کو کارڈیالوجسٹ اور پلمانولوجسٹ کی جانب سے طبی معائنہ درکارہے،میڈیکل رپورٹ

شہبازگل کے مزید طبی معانے کہ ضرورت پڑھ سکتی ہے،میڈیکل رپورٹ

Post a Comment

0 Comments