اسلام آباد نظام عدل ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے موثر انتظامات کی بدولت پولیو تدارک مہم کامیابی سے جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن
آج اتوار کے روز بھی پولیو ٹیموں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرز سیکورٹی عملے سمیت فیلڈ میں موجود ہیں۔
روازانہ کی بنیاد پر شام کو ریویو میٹنگ میں ٹیموں کی پرفارمنس کو چیک کیا جاتا رہا۔ ڈی سی
پولیو ورکرز کی کار کردگی تسلی بخش ہے۔ ڈی سی
پولیو ورکرز نے گھر گھر بس اڈوں ٹول پلازوں بازاروں اور سکولوں میں بچوں کی ویکسینیشن کی۔ ڈی سی
اب تک تقریباً چار لاکھ بچوں کی ویکسینیشن ہو چکی ہے۔ ڈی سی
0 Comments