وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ سال جولائی کے مقابل جرائم کی شرح بڑھ گئی
امسال ماضی کے مقابل 656جرائم زیادہ رپورٹ ہوئے
انڈسٹریل ایریامیں گزشتہ سال جولائی کے مقابل سو فیصد زائد جرائم ہوئے
انڈسٹریل ایریا زون میں گذشتہ سال 175مقدمات کے مقابل 350 ایف آئی اررز درج ہوئیں
سٹی زون میں گزشتہ جولائی کے مقابل 93،صدر 155،رورل زون میں 234 زائد مقدمات درج ہوئے
مقدمات کا زائد اندراج فری رجسٹریشن آف ایف آئی آر کو ظاہر کرتا ہے،پولیس حکام
سائلین کو ماضی کی طرح ایف آئی آر کے اندراج میں مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا،پولیس حکام
مقدمات کے اندراج سے واضح ہے پولیس جرائم پر قابو پانے کے لئے کوششیں کر رہی ہے،پولیس حکام
0 Comments