شہباز گل کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری کے بعداسلام آباد پولیس ٹیم شہباز گل کو لینے اڈیالہ جیل روانہ
کیس کے تفتیشی افسر کی نگرانی میں پولیس ٹیم شہباز گل کو لینے روانہ ہوئی
شہباز گل کو لینے کیلئے پولیس کی اضافی نفری بھی بھیج گئی
ایڈشنل سیشن جج نے شہباز گل کو دوروزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے رکھا ہے
0 Comments